شاہ محمودقریشی

کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،شاہ محمودقریشی

پشاور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،ایسے حالات میں کارکنان کی گرفتاریاں مناسب نہیں، فوج کا ایک آئینی کردار ہے اگر وہ آئینی کردار مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پنجاب میں دفعہ 144نافذ ،عوام کے جان و مال ،سرکاری املاک کاتحفظ کرینگے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری طو رپر دفعہ 144کانفاذ کا کر دیا جبکہ اتحادی حکومت کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جس خونی مارچ کے آغازکا عندیہ دیا گیا تھا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کے بعد عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت ریاست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت ریاست کی جانب سے اختیارات کا مسلسل غلط استعمال دیکھ رہی ہے، ہائی کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شیریں مزاری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کورٹ ریاست کی جانب سے اختیارات کا مسلسل غلط استعمال دیکھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کاپولیس، انتظامیہ کو پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ یقینی بنائیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے مزید پڑھیں

دعا زہرا

دعا زہرا کو تیس مئی کوسندھ ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو تیس مئی کوپیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام صوبوں کی پولیس کولڑکی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی اور پسند مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے کی بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں بلدیاتی اانتخابات کے شیڈول سے متعلق پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کی درخواست مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سینئر کشمیری رہنمایاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جعلی الزامات پر فرد جرم عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ مزید پڑھیں