استعفیٰ منظور

سری لنکن صدر راجہ پاکسے کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

کولمبو (گلف آن لائن) سری لنکا کے سپیکر مہندایاپا ابیوردانہ نے صدر گوٹابایا راجہ پاکسے کا استعفیٰ منظور کر لیاگیا۔سپیکر مہندایاپا ابیوردانہ نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ صدر گوٹابایا راجہ پاکسے کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے صدر کے انتخاب کا عمل 7دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں