علی عباس

چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟،علی عباس

کراچی (گلف آن لائن) معروف پاکستانی اداکار علی عباس پاکستان کی آزادی کے 75سال مکمل ہونے پرحقیقی آزادی کے منتظر ہیں۔علی عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آزادی کے اتنے برس گزرنے کے بعد بھی پاکستانی قوم کی ذہنی غلامی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر ایک مونوکروم فوٹو شیئر کی ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے کہ چلتے چلتے 75سال گزر گئے ناجانے کب آئے گا پاکستان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں