پاکستان

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آخری ایک روزہ میچ (کل) کھیلا جائیگا

روٹر ڈیم (گلف آن لائن)پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آخری ایک روزہ میچ (کل)21 اگست ا توار کو کھیلا جائے گا، پاکستان کو میزبان ٹیم پر 2-0کی برتری حاصل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (کل)21اگست اتوار کو کھیلا جائیگا ۔

خیال رہے کہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0ـ2 کی برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے میزبان نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں