چینی صدر

چینی صدر کا شمال مشرقی چین کے احیاء کے لئے کوششوں پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈ یا کے مطا بق صوبہ لیاؤ ننگ میں اپنے حالیہ دورے کے دوران، چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ وبا کی روک تھام و کنٹرول اور اقتصادی و سماجی ترقی،مربوط سلامتی، ترقی کے نئے تصورات کے مکمل نفاز، اعلیٰ معیار کی ترقی کے مضبوطی سے فروغ اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا جائے۔

اس کے ساتھ ساتھ گورننس نظام کے فروغ اور حکمرانی کی صلاحیتوں کی بہتر کیا جائے ، اور نئے عہد میں شمال مشرق کے احیاء کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں