فواد چوہدری

سندھ اسمبلی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی تحلیل اورنیاالیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں، راناثناء اور لطیف کھوسہ اپنی پارٹیوں کی پالیسی دینے کی پوزیشن میں نہیں ،موجودہ حکومت کوایک ماہ مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاری

عام انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 266حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 593حلقوں کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی کاپی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد سے لی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی(گلف آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3ماہ تک بجلی بل سابقہ طریقہ سیلز ٹیکس کے بغیر آئیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کا مفصل اور بھرپور جواب دیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کا مفصل اور بھرپور جواب دے گی۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ

ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا،مانیٹرنگ ٹیم پشاور ،لاہور،کراچی،اسلام آباد،کوئٹہ اور فیصل آباد میں زونل انکوائری ٹیم سے کورڈنیشن کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ذونل کمیٹیاں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں ، مصطفی کمال کا مشورہ

کراچی (گلف آن لائن)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والے اپنا چوکیدار بدلیں کیونکہ جس گھر کا چوکیدار چوروں سے مل جائے اس گھر کو کوئی نہیں بچا سکتا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران اور پی ٹی آئی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنیوالے پچھتائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

عوام اور مخیر حضرات سیلاب کی تباہی کا شکار اہل وطن کی دل کھول کر مدد کریں ، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انہوںنے کہاکہ عوام بالخصوص مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضاف، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔