آٹے کی قیمت

لاہور’ دس کلو آٹے کی قیمت میں 165 روپے اضافے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور میں دس کلو آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 165 روپے اضافے کے بعد 655 روپے مقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر آٹا کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی ڈال دیا، حکومت نے آٹے کے دس کلو والے تھیلے کی قیمت میں 165 جب کہ 20 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 330 روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومتی فیصلے کے بعد 10 کلو سرکاری تھیلا کی نئی قیمت 655 روپے ہو گئی جب کہ بیس کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1310 روپے ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں