وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

عالمی بینک سے رواں سال کے آخر تک 2 ارب ڈالر لے لیں گے، سیلاب کے بعد ملکی حالات بدل گئے ہیں، وزیر خزانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیکرٹری جنرل اقوا م متحدہ ڈونرز کانفرنس پر آمادہ ہو گئے،فوری طورپر انتظام کیا جائیگا ،وزیراعظم

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس ڈونرز کانفرنس کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں،کانفرنس کا انتظام فوری طورپر کیا جائیگا ،ملک میں سیلاب کی وجہ سے اب تک مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے وفد اسرائیل گیا ہے’ سابق وزیر داخلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی ،اقتصادی اورسماجی بحران انتہاکوپہنچ گیاہے، پی ڈی ایم مطلوبہ نتائج نہیں دے سکی ،اب اس کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ،عمران خان کاعدالت میں بیان خوش مزید پڑھیں

کیریبئن لیگ

کیریبئن لیگ میں مصروفیت، شکیب نے دورہ یواے ای سے معذرت کر لی

ڈھاکہ (گلف آن لائن)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 25 اور 27 ستمبر مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی

کراچی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی۔پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

قومی ٹیم

قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے ، اسکواڈ میں تبدیلی کا آپشن موجود ہے، محمد وسیم

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف مزید پڑھیں

پیٹرول

عالمی منڈی میں قیمتیں کم،عوام سے پیٹرول پر64.17 روپے ٹیکس وصولی

کراچی(گلف آن لائن)دنیا بھر میں جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو پاکستان کے عوام پر بھی اضافی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے مگر عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا جاتا۔عالمی منڈی مزید پڑھیں

کرنٹ اکائونٹ

کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہو کر 70 کروڑ ڈالر ہو گیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ اگست میں کم ہو کر 70 کروڑڈالر پر آگیا جو کہ جولائی میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تھا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارے میں یہ کمی ماہانہ لحاظ سے مزید پڑھیں

برآمدات

آٹھ ماہ میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 6.23فیصد اضافہ ہوا

لاہور(گلف آن لائن)چین کو پاکستان کی برآمدات رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں 2.40 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو کہ سال بہ سال 6.23 فیصد زیادہ ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکاری مزید پڑھیں