برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت381روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں