اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں انشااللہ اب تک کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا۔