شیخ رشید

الٹی گنتی شروع ہوگئی ، یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے ،الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے یہ ہفتہ فیصلہ کن ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رسید نے کہا کہ یہ زمینی حقائق سے بے خبراورفضامیں معلق ہیں ،ان کے نہ ہاتھ آسمان پر نہ پائوں زمین پرلگ رہے ہیں ،گوٹی پھنس گئی ہے ،جی کاجاناٹھہرگیاہے ،عمران خان کا26نومبرکوکمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں