بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے حالیہ دنوں دو ہزار بائیس کے لئے دس ملکی اور دس عالمی اہم خبریں جاری کی ہیں۔ دس ہم چینی خبریں یہ ہیں:چینی کمیونسٹ پارٹی کی بیسویں قومی کانگریس کا انعقاد، شی جن پھنگ دوبارہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب, دو ہزار بائیس کے لئے چین کے جی ڈی پی کا کل حجم ایک سو بیس ٹریلن یوان سے تجاوز کرنے کی توقع انسداد وبا کی پالیسی میں مسلسل بہتری، چین میں وبا کی روک تھام اور سماجی و اقتصادی ترقی میں توازندو ہزار بائیس میں چین کی زرعی پیداوار کا نیا تاریخی ریکارڈ،
مسلسل آٹھ سالوں سے چھ کھرب پچاس ارب کلوگرام سے زیادہ رہاہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی پچیسویں سالگرہ، ایک ملک دو نظام کی پالیسی بحسن و خوبی جاری رہی چیانگ زے مینگ کا چھیانوے سال کی عمر میں انتقال, چین کی جانب سے تیار کردہ خلائی اسٹیشن کی تعمیر مکمل دو ہزار بائیس کے لئے ونٹر اولمپکس اور ونٹر پیرالمپکس کا کامیابی کیساتھ انعقادبائی حہ تھان ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا، دنیا میں صاف توانائی کی سب سے بڑی راہداری کی تعمیر مکمل پیلوسی کا دورہ تائیوان چینی افواج کا جوابی فوجی آپریشن اور دس اہم عالمی خبروں میں شامل ہیں
کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس دنیا کی توجہ کا مرکزچین کے صدر مملک کی سفارتکاری میں چین کی رہنمائی کا مظاہرہ روس پر امریکہ اور مغرب کی جانب سے انتہائی دباو سے روس یوکرین تصادم، عالمی سیاسی اور معاشی صورتحال میں سنگین تبدیلیاں دنیا میں کووڈ کا پھیلاو جاری، متعدد ممالک میں مانکی پاکس کی بیماری رونماامریکی مرکزی بنک کی جانب سے شرح سو دمیں اضافے میں تیزی، عالمی مالیاتی نظام نقصان کا شکاربرطانوی سیاسی صورتحال افراتری کی شکار، ایک سال میں دو دفعہ وزیرا عظم کی تبدیلی اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک کی اپیل قبول، کھون مینگ مانٹریل عالمی حیاتیاتی تنوع کا فریم ورک طے پایا گیابیجنگ ونٹر اولمپکس اور انٹر پیرالمپکس کا انعقاد، بیجنگ دنیا میں سمر اور ونٹر اولمپکس کا اہتمام کرنے والا واحد شہر بن گیاآر سی ای پی کو عمل میں لایا گیادنیا کی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کر گئی۔