پشاور دھماکہ

پشاور دھماکہ ،تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور(گلف آن لائن)دھماکے کے بعد پشاور کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال میں زخمیوں کو خون دینے کے لیے اپیل کی گئی ہے جس میں O negative خون خصوصی طور پر عطیہ کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں