مفتاح اسماعیل

جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا، ن لیگ کا حصہ ہوں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی اور ن لیگ کا حصہ ہوں،جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے، اس لیے تنقید ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کوبہترنہیں کرسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں