برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے20روپے درجن سستے

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت639روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 426روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت20روپے کمی سے250روپے فی درجن رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں