برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مارچ 6, 2023March 6, 2023 83 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت416روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related