رانا ثنا اللہ

رانا ثنااللہ کا سینئر صحافی طاہر نجمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے سینئر صحافی طاہر نجمی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا کر۔وزیر داخلہ نے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کیلئے صبر جمیل کی دعاء کی ۔ انہوں نے کہا کہ طاہر نجمی صاحب کی صحافت کے شعبہ میں خدمات کو تادیر رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں