مریم نواز

مریم کی چند روز میں لندن روانگی، نواز شریف کیساتھ عمرے پر جائینگی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں