دالوں، چینی

فروری 2023ء کے دوران نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 1.05 فیصد اضافہ،پی بی ایس

مکوآنہ (گلف آن لائن)فروری 2023ء کے دوران نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 1.05فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 73.9 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2022ء میں نیٹ ویئرز کی برآمدات کی مالیت 73.1 ارب روپے رہی تھی۔

اس طرح فروری 2022ء کے مقابلہ میں فروری 2023ء کے دوران نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات کے حجم میں 80کروڑ روپے یعنی ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں