عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستوں پرسماعت کل ہوگی مئی 18, 2023May 18, 2023 40 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل ( جمعہ) کو ہو گی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ Related