عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستوں پرسماعت کل ہوگی

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل ( جمعہ) کو ہو گی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں