عمران خان

فردوس نقوی جیسے شخص کو گرفتار کرنا ظاہر کرتا ہے بااختیار قوتیں کتنی گِرچکی ہیں، عمران خان

لاہور (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی جیسے شخص کو جیل میں ڈالنا ظاہر کرتا ہے کہ بااختیار قوتیں کتنا نیچے گر چکی ہیں۔ٹ

وئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس نقوی نے پارٹی کے تمام نشیب و فراز کا سامنا کیا اور کبھی ہمت نہیں ہاری، وہ کینسر کے مریض ہیں اور انہوں نے اس بیماری سے غیرمعمولی وقار اور قوت کے ساتھ نمٹا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں