لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنمائوںفرخ حبیب اوراعجاز شاہ کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ دونوں حلقوں میں 28 مئی کو الیکشن ہونا تھا۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ اسمبلی کی 90 روز سے کم مدت رہ چکی ہے۔درخواست میں الیکشن روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں