فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے594روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے396روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے273روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں