اتحاد گروپ

اتحاد گروپ نے اتحاد ٹاؤن فیز 2 (تکنیکی طور پر آرکوس ہاؤسنگ اسکیم کے طور پر منظور شدہ) کے لیے دوسرے عظیم الشان بیلٹنگ اور جلد قبضے کی تقریب کا اہتمام کیا

‎ ‎ ‎لاہور(گلف نیوز) اتحاد گروپ نے حال ہی میں اپنے اتحاد ٹاؤن فیز 2 ( تکنیکی طور پر آرکوس ہاؤسنگ اسکیم کے طور پر منظور شدہ) کے لیے دوسرے بیلٹنگ اور جلدی قبضے کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا، مزید پڑھیں

امیر خان متقی

کابل اور تہران کے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جا سکتے ہیں،افغان وزیر خارجہ

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قومی کے ساتھ ملاقات میں کابل اور تہران کے درمیان مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا سہارا لینے مزید پڑھیں

انتخابی جلسے

ترکی انتخابات میں تاریخ رقم، رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

انقرہ(گلف آن لائن) ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی تھا رجب طیب اردوان نے 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔ جگہ جگہ طیب اردگان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے مزید پڑھیں

یاسین ملک

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کو سزائے موت کی کوشش کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے قید پارٹی چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی مذموم کوشش کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

دنیا میں 36کروڑ افراد دمہ میں مبتلا، بروقت تشخیص و علاج ضروری:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور29مئی(گلف آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 36کروڑ افراد دمہ(Asthma)کے مرض میں مبتلا ہیں،بر وقت تشخیص و علاج معالجے سے اس مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کیلئے امریکا روانہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

لاہور (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے، یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

بی سی سی آئی

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

نئی ہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ایک بیان میں جے مزید پڑھیں