اقوام متحدہ

چین کا یمن کے تمام فریقوں پر سیاسی عمل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے پر زور

بیجنگ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین-وسطی ایشیا سمٹ چین اور وسطی ایشیا کے مابین تعاون کا نیا دور شروع کرے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ چین نے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی اور دو طرفہ سطح پر بنی نوع انسان کے ہم نصیب مزید پڑھیں

چین اور کرغیزستان

چین اور کرغیزستان کے درمیان ٹھوس تعاون پر اہم اتفاق رائے حاصل ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین کے شہر شی آن میں کرغیز صدر صدیر جاپروف کے ساتھ ملاقات کی ، جو چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت اور سرکاری دورے پر چین آئے ہیں ۔جمعرات مزید پڑھیں

چین

چین اور تر کما نستان نے فا ئدہ مند تعاون کے اصول پر عمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے شی آن میں آنے والے ترکمانستان کے صدر بردی مخمدوف سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

پشین /کوئٹہ (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے مند پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولانـگبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کردیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی تقاریر کو نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ،آمدن سے اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں23مئی تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع کر دی گئی۔عثمان بزدار کی جانب سے بیرسٹر مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے مزید پڑھیں

عبد القادر پٹیل

ایف ڈی ایاور ڈریپ معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ امریکی ادارہ ایف ڈی اے اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،حکومت جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات مزید پڑھیں