ذیابیطس

پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر آگیا

جارجیا(گلف آن لائن)پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ریاضی اور شماریات کے شعبہ کے زیر اہتمام چلنے والے ایک ادارے ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے ایک تحقیق مزید پڑھیں

محکمہ خارجہ

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سے متعلق مزید پڑھیں

شاہ چارلس سوم

شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کی تیاریاں

لندن(گلف آن لائن)شاہ چارلس سوم اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نے اپنی رپورٹ میں لارڈ پولاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کیلئے مزید پڑھیں

روسی صدارتی

ترکیہ میں کوئی بھی صدرمنتخب ہو،دوطرفہ تعلقات جاری رہنے اورگہرے ہونے چاہئیں، روس

انقرہ(گلف آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے اس توقع کااظہارکیا ہے کہ روس اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون جاری رہے گا، گہرا اور وسیع ہوگا،اس بات سے قطع نظرکہ صدارتی انتخابات میں کون فاتح ٹھہرتا ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

سنیل گواسکر

1983، 2011ورلڈکپ جیت کے لمحات مرنے سے پہلے دیکھنا چاہوں گا’ گواسکر

ممبئی (گلف آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی سے آٹوگراف لینے کی دلچسپ وجہ بتادی۔سابق بھارتی کپتان نے انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کیلئے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دے دیا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورد نے ایشیا کپ کے حوالے سے ہائبرڈ فارمولے کے لیے دبئی کو ترجیحی وینیو قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق دبئی کو ترجیحی وینیو، گیٹ منی کی وجہ سے قرار دیا گیا ہے۔ پی مزید پڑھیں

شہروز کاشف

شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کھٹمنڈو( گلف آن لائن) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔نیپال میں واقع 8167 میٹر بلند چوٹی کو سر کر مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

پی سی بی نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل دے دیا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لیے گرین سگنل دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں