عرفان قادر

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے،عرفان قادر

اسلام آ باد(گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔

اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو،فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ ہو۔

عرفان قادر نیکہا کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ قانون بنانے سے پہلے ہم سے مشورہ کرے،کل کو حکومت اور پارلیمنٹ بھی کہہ سکتی ہے کہ فیصلہ دینے سے پہلے ہم سے پوچھ لیا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں