جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، 105طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی (گلف آن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں36 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ68طلباوطالبات کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگری تفویض کی گئی۔

رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر محمد عمران صدیقی کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں سید محمد بلال کاظمی(اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)،عادل شکیل احمد(پلانٹ کنزرویشن)،منزہ نذیر (اطلاقی معاشیات)،مہوش حامد (بائیوکیمسٹری)،اُم کلثوم(بائیوٹیکنالوجی کبجی)،

سید محمد انعام اللہ (نباتیات)،محمد اشتیاق حسین غوری( کیمیائ)،عاقب اللہ ،ادیبہ (کیمیاء ایچ ای جے)،مظفر علی (کلینکل سائیکولوجی)،سعدیہ سلطان واہلہ(جغرافیہ)،محمد افتخار (ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)،منیر احمد(اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس شیخ زید اسلامک سینٹر)،ظہیر عباس،سید فرحان حسین شاہ،نازیہ پروین،سعدیہ ارم(علوم اسلامی)، وجیہہ شیخ(میرین بائیولوجی)،فلک ناز(ابلاغ عامہ)،امبرین زہرہ رضوی(ریاضی)،ڈاکٹر رضی الدین احمد(خردحیاتیات)،منیرہ،سنمبل زہرہ(مالیکولر میڈیسن)،شائستہ ظفر(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،سید حمیزجاوید(فارماسیوٹیکس)،نبیہہ اقبال(فارماکولوجی)،امجد علی،شازیہ نذر(فعلیات)،شازیہ ملک،سید ذاکرشاہ،آصف رضا(سیاسیات)،محمد مبشرقادر،سلمان احمدکھٹانی(پبلک ایڈمنسٹریشن)،امتیازبیگم(قرآن وسنہ)،سید جعفر(عمرانیات) اوربینش صدیقہ(اُردو) شامل ہیں۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںسید غفران عالم(اپلائیڈ کیمسٹری)،

ضیاء اللہ ،ایم قویم اختر(اطلاقی معاشیات)،علماشریف،شادہ حنیف(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،کلثوم بی بی ،ابیر محسن (بائیوٹیکنالوجی این سی پی)،عفان طاہر (بائیوٹیکنالوجی کبجی)،محمد عسکری،کامران اشرف،ماہ نور خان،سمراشاہین(نباتیات)، سید ہ ندافاطمہ (نباتیات آئی ایس ایچ یو)،سارہ زیدی،سمیرا کریم،انس افتخار (بزنس ایڈمنسٹریشن)،جویریہ عباسی،ارشد فضل،سندس احسن،فائزہ نیرزیدی،عدنان احمد(کیمیائ)،نصیر احمد،علی رضا،ردا تحریم(کیمیاء ایچ ای جے)،تبسم جبار(کلینکل سائیکولوجی)،توقیر احمدخان(جرمیات)،کامران خان ،نایاب(معاشیات)،محمد مرید گبول(تعلیم)،طاہرہ بانو،آصفہ شاہد(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،عبدالخالق،مہوش کرن، حافظ منظوراحمدکلواڑ،رابعہ جاوید(علوم اسلامی)،اقصیٰ حیدرمیمن،مریم (لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز)،شیزہ خان(ابلاغ عامہ)،لِنتا جبین،صفدرعلی(ریاضی)،

قرة العین (میرین بائیولوجی)،شجاع احمد(خردحیاتیات)،ڈاکٹر ونیتاکماری(خردحیاتیات بی ایم ایس آئی)،منیبہ انعام،مہوش جمیل، خزراسہیل ،عائشہ صادق(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،مونیکا پراکاش،اقراحیدر،سحرش ارم(فارماسیوٹیکس)،یسریٰ خان،عمیمہ آصف غوری(فارماکوگنوسی)،نازش فاطمہ (فارماکولوجی)، صغیرا بی بی(فعلیات)، عائشہ علی ، شہزاد افضال کایابی (پبلک ایڈمنسٹریشن)، محمد زاہد ، حافظ معاذ (قرآن وسنہ )، زبیر احمد (سندھی)، وحید اکبر (سماجی بہبود)،

عائشہ خالد ، صائمہ (عمرانیات)، سید محمد عدنان (شماریات)، محمد ریاض(ٹیچر ایجوکیشن)، نثار حسین (اردو)، عابد حسین ، ارم اختر صدیقی (اصول الدین)اور حافظہ پارسا خالد (حیوانیات) شامل ہیں جبکہ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں محمد احسان ممتاز (کمپیوٹرسائنس) شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں