اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی طرف سے ایون فیلڈ کیس کی اپیلوں کا ذکر

اسلام آباد (گلف آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی طرف سے ایون فیلڈ کیس کی اپیلوں کا ذکر کیا گیا ۔

چیف جسٹس نے کہاکہ مریم نواز کی اپیل میں یہ ابزرو کیا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ اپنی جگہ لیکن کریمنل کیس میں میرٹ کو دیکھا جائیگا۔ چیف جسٹس نے استفسبار کیا کہفرض کریں کہ الیکشن کمیشن کا توشہ خانہ کیس میں فیصلہ نہیں ہے،پھر بھی کوئی شکایت درج کراسکتا ہے ؟

اپنا تبصرہ بھیجیں