فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے648روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں