بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں روسی نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ چین-روس تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
![اسٹیٹ کونسلر](https://dailygulfnews.pk/wp-content/uploads/2023/06/Untitled-1-1.gif)