اسٹیٹ کونسلر

چینی وزیر خا رجہ کی روس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو سے ملاقات

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں روسی نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ چین-روس تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں