چین

چین کا فضا ئی تربیت کے لیے بمبار طیارے تھائی لینڈ بھیجنے کا اعلان

بیجنگ (گلف آن لائن) چین اور تھائی لینڈ کے درمیان اتفاق رائے کی روشنی میں ، چین تھائی “ایگل اسٹرائیک -2023” مشترکہ فضائی تربیت جولائی میں تھائی ایئر فورس کے اڈے پر منعقد کی جائے گی۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا نق چین تربیت میں حصہ لینے کے لیے لڑاکا طیارے، بمبار طیارے، ارلی وارننگ طیارے اور دیگر فورسز تھائی لینڈ بھیجے گا۔ مشترکہ تربیت کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے مابین عملی تبادلے اور تعاون کو گہرا کرنا اور چین اور تھائی لینڈ کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے پیمانے میں مسلسل  اضافہ کرنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں