ڈالر

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے اثرات‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا

کراچی (گلف آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کو عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر 5 روپے سستا ہو کر285 روپے کا ہو گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں