ماریہ واسطی

مقابلے کے رجحان پر یقین ہی نہیں رکھتی: ماریہ واسطی

لاہور (گلف آن لائن)ناموراداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ میں نے کبھی کسی سے مقابلہ نہیں کیا بلکہ میں اس رجحان پر یقین ہی نہیں رکھتی،ہر فنکار اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کرتا ہے اورمیں سب کی اداکاری کی معترف ہوں۔ا یک انٹر ویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی سے مقابلہ کرنے کی بجائے اپنی خامیاں دور کروں اور ایسا کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ٹی وی ڈرامے کم دیکھتی ہوں البتہ اچھی کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں