چینی صدر

چینی صدر سمر یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شر کت کر یں گے

بیجنگ (گلف آن لائن)31ویں سمر یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب 28 جولائی کی شام کو چین کےصوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوگی۔

چینی صدر شی جن پھنگ افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کا اعلان کریں گے۔یہ تقریب چائنہ میڈیا گروپ براہ راست نشر کرے گا ، اور شنہوا نیوز تصاویر اور دیگر تفصیلات نشر کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں