3

چین ، جولائی میں روڈ لاجسٹکس فریٹ انڈیکس میں بہتری

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نےجولائی کے لیے چائنا روڈ لاجسٹکس فریٹ انڈیکس جاری کیا۔

جس کے مطابق مقامی مارکیٹ کی طلب میں بتدریج اضافے کے ساتھ ،جولائی میں چین کے روڈ لاجسٹکس فریٹ انڈیکس میں جولائی میں قدرے بہتری آئی ہے۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
جولائی میں چین کا روڈ لاجسٹکس فریٹ انڈیکس 102.5 پوائنٹس تھا ، جو جون کے مقابلے میں 0.1 فیصد زیادہ ہے۔ طلب کے لحاظ سے ، مینوفیکچرنگ پرچیزنگ منیجرز انڈیکس جولائی میں لگاتار دو ماہ تک بحال رہا اور نیا آرڈر انڈیکس جون کے مقابلے میں 0.9 فیصد پوائنٹس بڑھ کر 50 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔

رسد کے لحاظ سے ، نقل و حمل کی صلاحیت کی مجموعی فراہمی معقول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں