علی ظفر

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت نے نوے دن میں الیکشن کے حکم پر اپیل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے یہ قانون سازی کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ قانون کالعدم قرار پانے سے نوے دن میں الیکشن کرانے کا حکم حتمی ہوگیا ہے۔سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عدالت سے سزا یافتہ نواز شریف کا ملکی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں