پیوٹن

ایران کی برکس میں شمولیت، پیوٹن کا ابراہیم رئیسی سے رابطہ

ماسکو(گلف آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم برکس میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماوں نے دو طرفہ تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی۔

واضح رہے کہ برکس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں