جماعت نہم

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست ہوگا

سرگودھا(گلف آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے جس کے لئے رزلٹ تیار کر کے تعلیمی بورڈز میں آن لائن رزلٹ دینے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گے۔

تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحان 2023 پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے جس کے لئے رزلٹ تیار کر کے آن لائن رزلٹ دینے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گے۔سرگودھا بورڈ میں صبح10بجے منعقدہ تقریب میں چیئرمین بورڈ و کمشنر محمد اجمل بھٹی کمپوٹر کا بٹن دبا کر آن لائن نتائج جاری کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں