vladimir-putin3

کسی بھی بالادستی کے خلاف،یوکرائن سے جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، روسی صدر

ماسکو (گلف آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے کہاہے کہ یوکرائن کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیںمگر کسی بھی بالادستی کے خلاف ہیں۔

برکس سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرائن کے ساتھ جنگ کاخاتمہ چاہتا ہے، ہم مغربی ممالک کے ساتھ بھی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ کچھ ممالک نے اپنی بالادستی برقرار رکھنے کیلئے جنگ شروع کی،ہم کسی بھی قسم کی بالادستی کے خلاف ہیں، اگلے سال اپنی سربراہی میں برکس کے کردارکومضبوط بنائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں