israil-libya-foreign

اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد احتجاج، لیبیا کی معطل وزیر خارجہ بیرون ملک منتقل

طرابلس (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات پر معطلی کے بعد لیبین وزیر خارجہ بیرون ملک منتقل ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات کی خبر سامنے آنے پر لیبیا میں جاری احتجاجی مظاہروں کے باعث معطل وزیرخارجہ نجلا منقوش ترکیہ چل گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں