anwar-ul-haq-6

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےیوم دفا ع و شہدا کے سلسلہ میں شکر پڑیاں میں قومی یادگار پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم دفا ع و شہدا کے سلسلہ میں شکر پڑیاں میں قومی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر نگران وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

بدھ کو نگران وزیراعظم نے یوم دفاع کے حوالے سے قومی یادگار شکرپڑیاں میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

نگران وزیراعظم نے جدوجہد آزادی کے ہیروز ، مادر دفاع ، استحکام اور تحفظ کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیااوران کے درجات کی بلندی کے لئے دعابھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں