ministry-of-foreigin

پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خود مختار علاقہ سمجھتا ہے۔

آذربائیجان کی سر زمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آذربائیجان کی غیر قانونی حکومت کی نام نہاد انتخابات کی کوشش قانونی اور اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہے۔

دفترِ خارجہ نے کہا کہ کاراباخ میں ایسی کوشش اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں