بینکس

بینکس ،مالیاتی ادارے کل سے تین روز بند رہیں گے

لاہور(گلف آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے کل سے تین روز کیلئے بند رہیں گے۔12ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد 2اکتوبر بروز پیر کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں