سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع

سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 4ـ3ـ2 نومبر 2023ء کو ہوگا

بہالنگر(نیوز ڈیسک) سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 4ـ3ـ2 نومبر 2023ء کو ہوگا جس میں ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں فرزندانِ توحید شرکت کرینگے جس کیلئے مختلف اضلاع میں جماعتیں تشکیل دی جارہی ہیں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں