نگراں وزیراعظم

پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دے گا،نگراں وزیراعظم

بیجنگ(نیوز ڈیسک ) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کےلیے چین سے تعلقات سے زیادہ کوئی رشتہ اہم نہیں،

پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثرنہیں کرنے دے گا۔ بیجنگ میں چین کے تھنک ٹینک اور اسکالرز سے گفتگو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی ہرموقع پرثابت قدم رہی، سی پیک کی بدولت گزشتہ10سال میں پاکستان کامنظرنامہ تبدیل ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں