کینیڈین وزیراعظم

بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(گلف آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد جاری بیان میں کہا کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کے خلاف بھارتی حکومت کے کریک ڈان سے لاکھوں افراد کی زندگی مشکل ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں