چیئرمین پی ٹی آئی

غیرشرعی نکاح کیس،عدالت کا آئندہ سماعت پرفریقین کے دلائل ایک ساتھ سننے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 13نومبر تک ملتوی کردی، عدالت نے فریقین کی جانب سے ایک ساتھ دلائل مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر عارف علوی کی گوادر اور میانوالی میں دہشتگردوں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

شوگر

دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائیگا

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس موذی مرض بارے میں شعور بیدار کرنا ہے یہ بیماری ایک خاموش قاتل ہے۔مکمل پرہیز اورچہل قدمی اور ورزش مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا نیپال میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ نگران وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں مزید پڑھیں

تارکین وطن

بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ، گرفتار نہیں کیا جائیگا

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار دیا مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

جلا وگھیراوکیس،عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کو جناح ہاس جلا وگھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس عالیہ مزید پڑھیں